اجزاء
مُرغی کا چوزے دو عدد
دو دو پونڈ کا وزن کے
چوبیس گھنٹے ریفریجٹر میں رکھ دیں
دہی ایک پاؤ
لہسن بارہ جوے
ادرک آدھیی چھٹنانک
نمک Ø+سبِ ذائقہ
سرخ مرچ ثابت بارہ عدد
کالی مرچ ثابت برہ عدد
آلو چھوٹےچھوٹےگول آدھا پاؤگھی ایک پاؤ

ترکیب
مُرغی Ú©Ùˆ ریفریجٹرمیں سےنکال کر کانٹے سےخوب گود لیں ۔آدھ پاؤ دہی میں لہسن اورادرک باریک پیس کرملادیں اوراس میں نمک ڈال کر مُرغی کواچھی طرØ+ لگادیں اوردوباہ گھنٹہ دوگھنٹے Ú©Û’ لئے ریفریجٹر میں پڑا رہنےدیں Û”
اب Ú¯Ú¾ÛŒ میں مرغی کوسُرخ کریں اورساتھ ساتھ دہی کا چھینٹادیتے جائیں۔ جب مرغی ادھ بُھنی ہوجائے توآلواور سُرخ مرچ ثابت Ú†Ú¾ عدد ہاتھ سے مسل کرڈالدیں۔ اوربھونتے جائیں جب مُرغی پُوری طرØ+ سرخ ہوجائے تواُس میں باقی مرچ ثابت اور کالی مرچ ڈال کر، تھوڑا سا پانی جس میں وہ Ú¯Ù„ جائےاورخشک ہوجائے ڈال دیں اوردم پر لگادیں Û” چند منٹ Ú©ÛŒ بعد مُرغی گلنے پر اتار لیں Û”